اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے ڈیوٹی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت کی، جس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے نیب عدالت میں پیش ہوئیں۔
بشریٰ بی بی اپنے وکلا لطیف کھوسہ اور انتظار پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ جہاں عدالت نے بشریٰ بی بی کی 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 12 ستمبر تک ضمانت منظور کرلی۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…