حکومت کا برا اعلان ۔۔ 44٪ فی صد پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا کر دیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال 44٪ فی صد پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر
آٹا فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ماہانہ تقریباً 620 روپے فی خاندان آٹے کی مد میں ریلیف ملے گا. ہم آٹا، دالیں، گھی اور چینی کی قیمتیں دسمبر تک نیچے لائیں گے.

WhatsApp
Get Alert