الخبر (قدرت روزنامہ)سعودی پولیس نے الخبر کے ایک شاپنگ مال میں زنانہ لباس اور عبایہ پہننے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص مصری تارک وطن ہے۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر صارفین نے اسے گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
بعد ازاں محکمہ امن عامہ نے ایکس (سابقہ ٹویٹر)پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مذکورہ شخص کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار شدہ شخص کے ساتھ تفتیش جاری ہے۔ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا جائے گا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…