تحریک عدم اعتماد،وزیراعلیٰ متحرک، اسد بلوچ کی ناراضگی ختم کرنے کیلئے وزارت صحت کا قلمدان دینے کی یقین دہانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے درخواست جمع کرانے کے بعد وزیراعلیٰ جام کمال نے بدھ کو اتحادی جماعت سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر کی ناراضگی ختم کرنے کیلئے انہیں وزارت صحت کا قلمدان دینے کی یقین دہانی کرائی علاوہ ازیں دیگر اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈز کے تحفظات دور کرنے کیلئے انکے مطالبات پر فوری طور پر عملدرآمد شروع کردیا دوسری جانب اپوزیشن جماعتیں اس مرتبہ پور امید ہیں کیونکہ پچھلی دو مرتبہ وہ عدم اعتماد کی ناکامی کے بعداس مرتبہ بھر پور طور پر کامیابی کیلئے دوڑ و دھوپ شروع کر دی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ آئندہ ہفتے جب تحریک عدم اعتماد پیش ہوگی اسکے بعد کیا نتیجہ نکلے گا، ذرائع کے مطابق اس مرتبہ وزیراعلیٰ جام کمال خان زیادہ دوڑ و دھوپ میں مصروف ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ وزیراعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی سر فہرست ہیں

Recent Posts

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

3 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

6 mins ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

17 mins ago

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں…

25 mins ago

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…

33 mins ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور…

49 mins ago