راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا اور جوانوں کے جذبے کی تعریف کی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پہنچنے پر کور کمانڈر فورتھ کور لیفٹننٹ جنرل سید عامر رضا نے استقبال کیا۔
آرمی چیف کو مشق کیلئے طے شدہ تربیتی مقاصد کے بارے بریفنگ دی گئی، انہوں نے فوجیوں کی پرفارمنس کا مشاہدہ کیا اور ان کی جنگی مہارت اور جارحانہ جذبے کی تعریف کی۔ آرمی چیف نے آپریشنل مشقوں میں فضائیہ ، ایوی ایشن اور بری دستوں کی ہم آہنگی کو سراہا۔
اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…
آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…
گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…
اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…
مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…