کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی نگران کابینہ کے 6 وزراء نے حلف اٹھا لیا،امان اللّٰہ کنرانی، آصف الرحمان، محمود الحسن مندوخیل، ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی، اعجاز جعفر اور جمال رئیسانی نے بطورنگران وزیرحلف اٹھایا۔
نئے نگران صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کردیئے گئے ۔ڈاکٹر امیر محمدجوگیزئی نگران وزیر صحت، امان اللّٰہ کنرانی نگران وزیر قانون، نوابزادہ جمال خان رئیسانی کھیل و ثقافت، محمود الحسن مندوخیل نگران وزیر بلدیات و دیہی ترقی ہوں گے۔سردار اعجاز خان جعفر کو نگران وزیر برائے بہبود آبادی اور آصف الرحمان کو بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان دیا گیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…