کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خاتون اپنے دو بچوں سمیت لاپتا . سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے 28 اگست کی شب ایک ہوٹل سے 30 سالہ نور خاتون کو دو بچوں بانڈی اور عبدالغفار کے ہمراہ لاپتا کردیا گیا .
اس سلسلے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لاپتہ کی گئی خاتون اور اس کے دو بچوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں . خاتون کا تعلق سبی سے بتایا جاتا ہے .
. .