کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خاتون اپنے دو بچوں سمیت لاپتا۔ سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے 28 اگست کی شب ایک ہوٹل سے 30 سالہ نور خاتون کو دو بچوں بانڈی اور عبدالغفار کے ہمراہ لاپتا کردیا گیا۔ اس سلسلے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لاپتہ کی گئی خاتون اور اس کے دو بچوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔ خاتون کا تعلق سبی سے بتایا جاتا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…