مسجد نبویۖ میں فرض نمازیں ادا کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری ہے یا نہیں؟ سعودی وزارت حج کا اہم اعلان

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی وزارت حج کے مطابق مسجد نبوی میں فرض نمازیں ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں . وزارتِ حج نے واضح کیا کہ مسجد نبوی آنے والوں کیلئے ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے .

سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ روضہ رسول میں نماز ادا کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری ہے البتہ فرض نمازیں ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ ضروری . .

متعلقہ خبریں