ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی صحت، امان اللہ کنرانی پارلیمانی قانونی امور اور پراسیکیوشن کے محکمے تفویض
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے حلف اٹھانے والے نگراں وزراءکو محکمے تفویض کردیے . ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی صحت، امان اللہ کنرانی پارلیمانی قانونی امور اور پراسیکیوشن کے نگران وزیر ہوں گے .
. .