نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جانب سے دو علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) . نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جانب سے دو علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت
.
نگران وزیراعلی کے وعدے کی تکمیل کردی گئی ہے .
. نگران وزیراعلئ نے علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کو درپیش مالی مسائل کا نوٹس لیا تھا .
. نگران وزیراعلئ کی ہدایت پر مطلوبہ رقم کوئٹہ پریس کلب کے بنک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے
. منتقل کی گئی رقم علیل صحافیوں کے علاج و معالجہ اور مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت پر خرچ کی جاۓ گی
. صوبائی حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھنے کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے .
. میڈیا کے ساتھ خوشگوار اور با اعتماد تعلقات ہماری اولین ترجیح ہے .
. صحافی حضرات کو درپیش مسائل کا حل ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہے گی
. .