کوئٹہ(قدرت روزنامہ)۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جانب سے دو علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت
۔نگران وزیراعلی کے وعدے کی تکمیل کردی گئی ہے ۔
۔نگران وزیراعلئ نے علیل صحافیوں کے علاج اور ایک مرحوم صحافی کی فیملی کو درپیش مالی مسائل کا نوٹس لیا تھا ۔
۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت پر مطلوبہ رقم کوئٹہ پریس کلب کے بنک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے
۔منتقل کی گئی رقم علیل صحافیوں کے علاج و معالجہ اور مرحوم صحافی کی فیملی کی مالی معاونت پر خرچ کی جاۓ گی
۔صوبائی حکومت آزادی صحافت پر پختہ یقین رکھنے کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے ۔
۔میڈیا کے ساتھ خوشگوار اور با اعتماد تعلقات ہماری اولین ترجیح ہے ۔
۔صحافی حضرات کو درپیش مسائل کا حل ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہے گی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…