کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں تبادلوں کی وائرل ہونے والی سمری کی تحقیقات کیلئے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو مراسلہ لکھ دیا گیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کی جانب سے گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی )ایف آئی اے( اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر ونگ کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو انتظامی آفیسران کی تقرر و تبادلوں سے متعلق دو رازدارانہ خطوط لکھے تھے لیکن وہ سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں لہذا فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی معاملے کی تحقیقات کریں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…