کیرتی سنن کس بالی وڈ اسٹار کی کزن ہیں؟


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سنن کس اسٹار کی رشتے دار ہیں سامنے آگیا۔متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کیرتی سنن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ بالی ووڈ میں ’باہر‘ سے آئی ہیں یعنی ان کا کوئی قریبی دوست یا رشتے دار بالی ووڈ سے تعلق نہیں رکھتا تاہم یہ خیال غلط ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیرتی سنن ماضی کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی جو خود بھی بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں کی کزن ہیں۔ کیرتی سنن کے والد اور اننیا پانڈے کی والدہ آُپس میں رشتے دار ہیں۔کیرتی سنن اور اننیا پانڈے کے رشتے دار ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں اور دونوں اداکاراؤں کی فلموں اور ان کے کام پر تبصرے بھی کرتے ہیں۔
کیرتی سنن نے 2014 میں فلم ’ہیرو پنتی‘ سے اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے مقابل ویٹرن اداکار جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف نے ہیرو کا کردار ادا کیا تھا۔

Recent Posts

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

5 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago