دوست نے ایسی حرکت کر دی کہ شادی کی رات دولہا جان گنوا بیٹھا

معان(قدرت روزنامہ)اردن کے شہر معان میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی روایات کے مطابق شادی کی رات دولہا کو نہلایا جاتا ہے ، تقریب میں عزیز اور دوست احباب ہوائی فائرنگ کرتے ہیں۔
ایسے میں دولہا کے دوست کی ہوائی فائرنگ سے دولہا حمزہ سطام الفناسطہ کو گولی لگی اور وہ فوری طور پر ہلاک ہوگیا۔
اردن کی پولیس انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’20 سال کے نوجوان کو اس وقت ہسپتال لے جایا گیا جب وہ شادی کی تقریب کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہو گیا‘۔
انہوں نے بتایا ہے کہ ’گولی چلانے والے کو گرفتار کرکے آلہ قتل ضبط کر لیا گیا ہے‘۔
دولہے کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مذکورہ شہر کے تمام نوجوان جن کی شادیاں آئندہ دنوں میں ہونے والی تھیں، انہوں شادی کی تقریبات ملتوی کردی ہیں۔

Recent Posts

سابق صدر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ…

8 mins ago

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

20 mins ago

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

31 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

41 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

51 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

57 mins ago