کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی دوبئی نجی دورے پر گئے ہیں ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان دوبئی میں اپنے قریبی دوست کی عیادت کرینگے ‘
وزیر اعلیٰ بلوچستان دوبئی میں کسی جلاوطن گروپ سے مذاکرات نہیں کرینگے ‘ ۔ یہ بات نگران وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان نے اپنے ٹوٹیٹ میں کہی ۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ دوبئی میں نجی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ دوبئی جلاوطن بلوچ رہنمائوں سے مذاکرات کیلئے گئے ہیں
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…