اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ایک کلو سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 541.51 روپے ریکارڈکی گئی جو جون کے مقابلے میں 0.47 فیصدکم ہے۔
جون میں ایک کلوگرام سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 544.05 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔5کلو کلوڈالڈا اوراس معیار کے کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 3036.80 روپے ریکارڈکی گئی جو جون کے مقابلے میں 2.34 فیصدکم ہے۔
جون میں 5کلو کلوڈالڈا اوراس معیار کے کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 3124.14 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔ڈھائی کلوگرام ڈالڈا اوراسی معیارکے بناسپتی گھی کی جولائی میں اوسط قیمت 1467.05 روپے ریکارڈکی گئی جو جون کے مقابلے میں 3.08 فیصدکم ہے۔
جون میں ڈھائی کلوگرام ڈالڈا اوراسی معیارکے بناسپتی گھی کی اوسط قیمت 1513.74 روپے ریکارڈکی گئی تھی، جولائی میں ایک کلو ڈالڈاگھی کی اوسط قیمت 567.17 روپے ریکارڈکی گئی جوجون کے مقابلے میں 2.65 فیصدکم ہے، جون میں ایک کلو ڈالڈاگھی کی اوسط قیمت 582.58 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…