اضافے کے بعد ڈالر سستا ،پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ ، قیمت میں اتنی کمی کہ آپ کا دل خوش ہوجائیگا

کراچی (قدرت روزنامہ)صبح صبح بڑی خوشخبری آگئی ،اضافے کے بعد ڈالر سستا ،پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ ، قیمت میں اتنی کمی کہ آپ کا دل خوش ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں
کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 86 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 25 پیسے پر آ گیاہے ۔ گزشتہ دنوں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 169.60 روپے پر پہنچ گیا تھا جس پر سٹیٹ بینک نے مداخلت کی تو ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کمی ہوئی ۔ اس مہنگائی کے دور میں حکومت نے عوام پر پٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے مزید بوجھ ڈال دیاہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 716 پوائنٹس پر تھا لیکن کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی ہونا شروع ہو گئی اور انڈیکس 14 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 702 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago