کینڈی میں بارش؛ پاک بھارت میچ کا ٹاس کتنے بجے ہوگا؟ اہم خبر آگئی

کینڈی(قدرت روزنامہ)ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی جس پر پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیاہے، دونوں ٹیمیں میچ کیلئے گراونڈ میں پہنچ چکی ہے .

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کا ٹاس 2بجے ہو گا،پاک بھارت میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا،پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی سٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے .


ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کرینگے جبکہ قومی ٹیم بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی .

. .

متعلقہ خبریں