لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے غیر ملکی پبلشر کی جانب سے پاکستان کی اہم شخصیات کی تصاویر میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ کی تصویرچھاپنے پر تمام کتابیں قبضہ میں لے لی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی پبلشر کی جانب سے ساتویں جماعت کی سوشل سٹڈیز کتاب میں میجر عزیز بھٹی کی تصویر کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر چھاپی گئی تھی۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے اہلکاروں نے اردو بازار سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر کتابوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ انتظامیہ نے پبلشر کے خلاف بھی کارروائی کا عندیہ بھی دیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ 21…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حال ہی میں اننت امبانی کی شادی کے چرچے دنیا بھر میں…