برادری سے باہر شادی کرنے پر والد کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا، امیتابھ بچن اپنی آپ بیتی سنادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) لیجنڈ ادکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ والد نے برادری سے باہر شادی کی جس پر ان کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سروجنی نائیڈو نے برادری سے باہر شادی کرنے پر بھی والد کی حمایت کی تھی۔ ٹی وی پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں سروجنی نائیڈو کے متعلق ایک سوال کے بعد امیتابھ بچن نے اپنا قصہ بتایا۔

ان کا کہنا تھا کہ سروجنی نائیڈو میرے والد ہرونش رائے بچن کی بڑی مداح تھیں، والد نے ذات سے باہر شادی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ والدہ کا تعلق سکھ گھرانے سے تھا، اس وقت ہم الہ آباد میں رہتے تھے اور اپنی ذات سے باہر شادی کو گناہ سمجھا جاتا تھا۔ امیتابھ بچن نے بتایا کہ اس زمانے میں جب میرے والد، والدہ کو لے کر الہ آباد آئے تو لوگوں نے ان کی بہت مخالفت کی، سروجنی نائیڈو پہلی شخصیت تھیں جنہوں نے والد کو دلاسا دیا اور انہیں جواہر لعل نہرو سے بھی ملوایا جو الہ آباد میں ہی مقیم تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں 1942 کی بات کر رہا ہوں، والد کا تعلق اتر پردیش سے جبکہ والدہ سکھ گھرانے سے تھیں، دونوں خاندانوں نے کچھ عرصے اس شادی کی مخالفت کی لیکن بعد میں آمادہ ہوگئے اور رشتے جڑ گئے۔

Recent Posts

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

40 mins ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

1 hour ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

1 hour ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

2 hours ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

2 hours ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

4 hours ago