کوئٹہ(قدرت روزنامہ) جمعیت علماءاسلام بلو چستان اور نیشنل پارٹی کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے قائم کمیٹیوں کے درمیان منعقدہ اجلاس میں جامع تجاویز پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو جمعیت علماءاسلام بلو چستان اور نیشنل پارٹی کی انتخابی اتحاد کے حوالے سے قائم کمیٹیوں کے درمیان اجلاس مولانا آغا محمود شاہ کی زیر صدارت جمعیت علماءاسلام کے صوبائی سیکر ٹریٹ میں منعقد ہوا۔جس میں دنوں جماعتوں کے درمیان مفصل اور جامع تجاویز پرباہمی تبادلہ کیاگیا۔ اجلاس میں طے کیا گیاکہ دونوں جماعتوں کی تجاویز کو اپنی اپنی جماعتوں سے مشاورت کے لئے پیش کر نے کے بعد جلد از جلد دوبارہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا۔ علا وہ ازیں دونوں جماعتوں نے انتخابی اتحاد پر خو شی اور رضا مند ی کا ظہار کیا ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…