ویزے جاری :معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کیلئے کونسے ملک بھیجا جارہا ہے ؟

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی مزاحیہ اداکارعمرشریف اور ان کے اہلخانہ کو امریکہ کے ویزے جاری ہوگئے ہیں . وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے کہ عمرشریف جلد امریکہ روانہ ہوں گے .

ان کے اہلخانہ نے اس تمام پراسس میں تعاون پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے . شہبازگل نے لکھا کہ وزیراعظم صاحب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی عمر شریف صاحب کو جلد صحتیاب کرے . . .

متعلقہ خبریں