مہنگائی کیخلاف احتجاج پر جماعت اسلامی رہنماؤں پر مقدمہ درج


پشاور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور روڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند کرنے کے دفعات بھی ہے۔
ایف آئی آر میں جماعت اسلامی کے رہنما بحراللہ ایڈوکیٹ، خالد گل، ظاہر شاہ، طاہر زرین، حاجی قدیر اور دیگر کے نامزد ہیں۔

Recent Posts

’کیا کہہ رہی ہو بھئی‘، ڈمپل کپاڈیا کے مشورے پر منیشا کوئرالا کا ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…

51 mins ago

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنان مشتعل، ’ورکر کو عزت دو‘ کے نعرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…

58 mins ago

دھمکانے والے سلمان خان کے پھر پیچھے پڑگئے، اس مرتبہ انوکھی دھمکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے…

1 hour ago

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات زیر غور ہے لیکن ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سینیئر رہنما اور سینیٹر…

1 hour ago

نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا 10 نکاتی ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے قبل…

2 hours ago

خیبرپختونخوامیں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی

لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…

7 hours ago