کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ذخیرہ اندوزی کے باعث قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔کوئٹہ میں چینی 230 روپے میں فی کلو فروخت کی جا رہی ہے، 50 کلو چینی کی بوری 1100 روپے اضافے کے بعد 10 ہزار500 روپے کی ہو گئی۔
اس کے علاوہ شہر میں سفید چنا 100 روپے اضافے کیساتھ 520 روپے، مسور کی دال 70 روپے کے اضافے کے بعد 370 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
ادھر فیصل آباد میں چینی کی قیمت 190 سے 200 روپے تک پہنچ گئی ہے ، ہول سیل میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 8ہزار800 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ ہول سیل میں دکانداروں کو چینی 176 روپے فی کلو مل رہی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…