(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نےڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
محمد عامر کا کہناتھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کرونگا، سنٹرل کنٹریکٹ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھے اپنا پابند کرنا چاہتا ہے۔
سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا تھاکہ ابھی ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔
واضح رہے کہ محمد عامر کو پی سی بی نے اے کیٹگری میں شامل کیا تھا۔
واضح رہے کہ محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ دے چکے ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…