اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایڈیشنل سیشن جج محمد ہارون نے کمسن گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی رضوانہ پر تشدد کے کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔
واضح رہے کہ ملزمہ سومیہ عاصم نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کررکھی تھی، جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…