کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت کیئر ٹیکر نہیں بلکہ انڈر ٹیکر ہے۔
کوئٹہ میں شمولیت نیشنل پارٹی کے رہنما ابراہیم لہڑی ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور امن و امان سے زیادہ سنگین مسئلہ لاپتہ افراد کا ہے، آج بلوچستان کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں اور حالات پہلے جیسے ہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی این پی کو ایک جانب دھکیلا جارہا ہے، آج بھی حالات بدلے نہیں ہیں، ہم نے ہمیشہ لاپتہ افراد کی بات کی ہے اور اپنے اس مؤقف کی وجہ سے ہمیں سیاسی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…