کوئٹہ میں مہنگی چینی فروخت اور مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت شہر میں چینی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صنعت، شوگر ایسوسی ایشن، انجمن تاجران اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے نمائندے موجود تھے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں مہنگائی چینی فروخت کرنے اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مخصوص ٹرکوں کو این او سی بروقت جاری کیا جائے اور شہر میں چینی کی بآسانی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈیلرز کو سختی سے خبردار کرتے ہوئے کہ شہر میں ناجائز منافع خوری اور چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

24 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

34 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

49 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

1 hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

1 hour ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago