کسٹم اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائیگا، جان اچکزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کسٹم اہکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ، ایئر پورٹ روڈ پر لواحقین کا احتجاج۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے مظاہرین سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم، روڈ کلیئر کردیا گیا۔ جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت جاں بحق نوجوان کے لواحقین کو معاوضہ دیگی۔ مظاہرین کی کمیٹی کو انکے مطالبات تسلیم کرنیکی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس حوالے سے نگراں صوبائی وزیر جان اچکزئی کی کلیکٹر کسٹم سے بھی ملاقات اور تمام صورتحال سے متعلق گفتگو کی۔

Recent Posts

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

13 mins ago

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ…

22 mins ago

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…

37 mins ago

سیاست کا شوق نہیں، سب پروپیگنڈا ہے، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

49 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر نماز استسقا ادا، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…

59 mins ago

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے دراصل پاکستان کیوں نہیں آ رہا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…

1 hour ago