نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کے محکمانہ امور کا اجلاس


مشیر محکمہ آبپاشی میر دانش لانگو چیف سیکریٹری شکیل قادر خان اے سی ایس منصوبہ بندی و ترقیات اور سیکریٹری خزانہ شریک
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کے محکمانہ امور کا اجلاس ۔مشیر محکمہ آبپاشی میر دانش لانگو چیف سیکریٹری شکیل قادر خان اے سی ایس منصوبہ بندی و ترقیات اور سیکریٹری خزانہ شریک ۔سیکریٹری آبپاشی حافظ عبدالماجد کی اجلاس کو بریفنگ ۔
اجلاس کو صوبے میں ڈیموں کی تعمیر پٹ فیڈر کنال کی ری ماڈلنگ اور کچھی کنال کے توسیعی منصوبے پر بریفنگ ۔کچھی کنال کی توسیع اور پٹ فیڈر کی ری ماڈلنگ سے 8 لاکھ ایکڑ مزید اراضی زیر کاشت آئے گی۔زراعت کے فروغ کے لئے پانی زخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے کی ضرورت ہے ۔زیر زمین پانی زراعت کے لئے بروئے کار لاکر ہم اپنی آئندہ نسلوں کا پینے کا پانی استعمال کر رہے ہیں ۔
زیر تعمیر ڈیموں کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے ۔100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے کو بھی جلد مکمل کیا جائے ۔ڈیموں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ کمانڈ ایریا کی ڈولیمپنٹ کے منصوبے بھی جلد مکمل كئے جائیں ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت ۔کمانڈ ایریا کو ترقی دىئے بغیر ڈیموں کی افادیت نہیں ہوگی ۔پنجگور اور آواران ڈیموں کے مجوزہ وفاقی منصوبوں پر فوری عملدرآمد کا آغاز یقینی بنایا جائے۔

Recent Posts

اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…

1 min ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

22 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

35 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

45 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

58 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago