نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے بلوچستان کے نامور ڈیجیٹل میڈیا ایکٹویسٹس کی تعارفی ملاقات


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نگران صوبائی وزیر برائے کھیل، ثقافت و امور نوجوانان نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے بلوچستان کے نامور ڈیجیٹل میڈیا ایکٹویسٹس کی تعارفی ملاقات۔ ملاقات میں ڈیجیٹل میڈیا ایکٹویسٹس نے نگران صوبائی وزیر کو مختلف امور اور ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک افراد کے مسائل سے آگاہ کیا۔میری کوشش ہے بلوچستان کے انفلوئنسر اور بلاگرز کی ہر ممکن تعاون کرو ںتاکہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر کو بلوچستان کا مثبت چہرہ دکھائیں۔
بلوچستان کے نوجوان باصلاحیت ہے اور بلوچستان کے نوجوانوں نے ہر شعبہ زندگی میں نمایاں مقام بنایا ہے۔میری کوشش ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو بھی دیگر صوبوں کی طرح ڈیجیٹلائزیشن کی طرف لایا جائیں۔نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے كها ہے کہ بلوچستان کے ڈیجیٹل میڈیا ایکٹویسٹس بلوچستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو بے نقاب کرنے کے لئے بلوچستان کے مثبت چہرے کو دنیا کے سامنے لائیں۔

Recent Posts

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

20 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

25 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

28 mins ago

لاہور میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…

32 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

2 hours ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

2 hours ago