گوادر (قدرت روزنامہ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثنا ماہ جبین عمرنی نے گوادر میں عہدے کا جارج سنبھال لیا۔ ثنا ماہ جبین عمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعینات ہونیوالی پہلی خاتون آفیسر ہیں۔ ثنا ماہ جبین اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ اور اسسٹنٹ کمشنر دشت اور دیگر اضلاع میں بھی تعینات تھیں۔
سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…