کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پورے ملک میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاﺅن اور سندھ کی شوگر ملوں کو بلوچستان کیلئے چینی کا این او سی جاری ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں چینی کے نرخوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو کی بوری 11 ہزار سے کم ہوکر 9500 روپے ہوگئی۔ چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 190 روپے ہوگئی۔ ریٹیل میں بھی چینی قیمتوں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ عام مارکیٹ میں چینی فی 220 سے کم ہوکر 200 سے 205 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…