کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سابق ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری نے اپنی ٹرانسفر کیخلاف عدالت عالیہ بلوچستان سے رجوع کیا تھا جس پر گزشتہ روز بھی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ عزت مآب نعیم اختر افغان صاحب اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی جسکے بعد سماعت آج کیلئے رکھی گئی تھی جس میں بلوچستان ہائی کورٹ نے آج عائشہ زہری کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کیس کو نپٹا دیا, تفصیلی فیصلہ جلد جاری کیا جائے گا۔
یقیناَ یہ بلوچستان ہائی کورٹ کا بہت اہم فیصلہ ہے کیونکہ تقرر و تبادلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر کئے گئے ہیں اور الیکشن کی تاریخ کسی بھی وقت منظر عام پر آ جائے گی, جبکہ دوسری جانب نئے تعینات شدہ افسران نے اپنے عہدے کے چارج سنبھال کر کام بھی شروع کردیئے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…