چیئرمین پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی جیل میں ملاقات


لاہور (قدرت روزنامہ)بیرسٹر سلمان صفدر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین انصاف سے ملاقات کا احوال بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے وکیل سلمان صفدر نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے 45منٹ ملاقات جاری رہی ، بطور وکیل گلہ ہے کہ ہمیں بہت دیرانتظار کرایا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ میں ٹھیک ہوں، چیئر مین پی ٹی آئی ہائی سپرٹ میں ہیں، کتابیں پڑھ رہے ہیں، سہولیات پہلے کی طرح ہی ہیں، کمرے کے حالات بھی وہی ہیں۔
سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ بہت سارے کیسز میں مختلف وکلاء کی ملاقات ضروری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا سائفر کیس میں میری سماعت کیوں نہیں ہورہی، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا سائفر کیس میں ضمانت تھی، جج صاحب کیسے چھٹی چلے گئے؟۔
وکیل چیئرمین تحریک انصافنے مزید کہا ہے کہ ڈیڑھ سے 2 کلو میٹر پیدل چل کر جیل جانا دشوارہے، ملاقات میں ٹائم کی کمی کی وجہ بہت کم بات چیت ہوسکی ہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago