لاہور (قدرت روزنامہ)ڈالر کی ذخیرہ اندوزی پر مرکزی علماء کونسل کے دارالافتاء نے فتویٰ جاری کیا ہے۔چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی علماء کونسل کے مفتیان مفتی محمد سلیم نواز، مفتی منظور احمد ، مفتی رب نواز اور مفتی محمد سلیمان نے متفقہ طور پر فتویٰ جاری کیا۔
فتویٰ میں کہا گیا کہ منافع خوری کے لئے ڈالر ذخیرہ کرنا حرام ہے اور مسلمان حرام منافع کیلئے غیر شرعی طریقے استعمال نہ کریں۔
علماء کونسل نے کہا کہ حلال تجارت کریں، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی ریاست سے بے وفائی ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ ) نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4…