کوئٹہ، متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی، چیف سیکرٹری بلوچستان سے رابطے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،متحدہ اپوزیشن نے چیف سیکرٹری بلوچستان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے 16ارکان کی دستخط سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ہے اپوزیشن کی جانب سے اس سلسلے میں چیف سیکرٹری بلوچستان سے رابطہ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے جس میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے تک تمام ٹینڈرز،آرڈر پوسٹنگ روکنے کی استدعا کی جائے گی،اپوزیشن کاکہناہے کہ آئینی طور پر بھی عدم اعتماد کی تحریک کا معاملہ نمٹنے تک سرکاری معاملات نہیں چلائے جاسکتے۔

Recent Posts

گوجرانوالہ: درخواستِ ضمانت پر سماعت، زرتاج گل پیش، عمر ایوب نہیں آئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور زرتاج…

10 mins ago

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن…

11 mins ago

کوئٹہ : محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سکیورٹی پلان کے تحت شہر میں 1820…

18 mins ago

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور…

25 mins ago

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل…

33 mins ago

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی، ریپ کیس کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جنسی…

35 mins ago