عورت کارڈ کو استعمال کرنا بہت آسان ہے، حمائمہ ملک


لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر مشہور ٹی وی میزبان عامر لیاقت مرحوم کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ واقعی عورت کارڈ کا استعمال بہت آسان ہے۔ مرد بھی انسان ہوتا ہے۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اللہ سے معافی مانگو اوراس دل سے بھی جس میں اللہ بستا ہے۔ مجھے میری محبت مل جائے وہ پھر سے میرا ہو جائے۔ آپ سے ہمیشہ دعاؤں کی درخواست ہے۔اداکارہ کی جانب سے لکھا گیا مبہم پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین اس بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔
عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد کسی کو ایک مرد کی عزت کا خیال نہیں ۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ عزت صرف عورت کی ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہے مرد کی بھی عزت ہوتی ہے۔عامر لیاقت تین شادیاں کی تھیں اور تینوں سے طلاق ہوچکی تھی۔ وہ جون 2022 میں انتقال کر گئے تھے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے…

4 mins ago

پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو،…

24 mins ago

کراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) ایس آئی یو پولیس نے جمشید روڈ پٹیل پاڑا فاطمہ بائی اسپتال کے…

32 mins ago

او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل…

54 mins ago

ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ…

1 hour ago

بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت…

1 hour ago