پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے بھی نگران حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔

مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں وزارت چھوڑ کر اس لیے گیا کہ تبدیلی آئے گی لیکن چیئرمین پی ٹی آئی کے سامنے منتخب لوگوں کی اہمیت نہیں ہے، ان کے سامنے نان منتخب لوگوں کی اہمیت تھی اور باہر سے آنے والے لوگوں کی اہمیت تھی، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا، انہوں نے کہا کہ میں جھوٹے وعدے نہیں کرتا، میں جو کام نہیں کر سکتا تو واضح جواب دیتا ہوں، اور جو کام کر سکتا ہوں اس کا وعدہ کرتا ہوں۔ تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا،پی ڈی ایم کا خیبر پختونخوا سے مکمل صفایا ہو گا۔ ہماری حکومت آئی تو سرکاری محکموں کے افسران عوام کے خادم ہوں گے۔ ہم جھوٹے نعرےاوروعدے نہیں کرتے،عوام سے وعدہ کرتے ہیں ان کےمسائل حل کریں گے۔

Recent Posts

جدید ٹیکنالوجی کو دین کے فروغ کیلئے استعمال کریں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کو دین کے…

2 hours ago

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار…

3 hours ago

سموگ کے خاتمے کیلئے کلائیمٹ ڈپلومیسی کی تجویز پر اتفاق

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے سموگ میٹیگیشن…

3 hours ago

حکومت کا ایف بی آر کو سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سمگلنگ میں…

3 hours ago

عارف والا میں بیٹے کابوڑھی والدہ پر تشدد ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کانوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ…

4 hours ago

چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی (قدرت روزنامہ) جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ…

4 hours ago