بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے .

اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی .

زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے . پروڈکشن ہاو س کے مطابق ورون دھون جلد فلم کا پرومو اور فلم کے کچھ اہم سینز ریکارڈ کروائیں گے جن کے لیے تیاریاں جاری ہیں . ورون دھون کی فلم وی ڈی 18 آئندہ سال مئی میں ریلیز ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں