اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز و دیگر افراد شامل ہیں۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل افراد کاروبار کی رفتار سے ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوروں کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں، ٹیکس نوٹس پر ایک ہفتے میں دستاویزات دینا ہوں گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 نومبر کو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ جنرل باجوہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات نے کوپ29 کانفرنس کے موقع پر باکو میں متحدہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی مشہور شارع فیصل پر ایک روز قبل چلتی گاڑیوں سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا،…