لاہور(قدرت روزنامہ) پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ، ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی، مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے موقع پر سعید اکبر نوانی، محمد شاہ کھگہ، اسحاق خان خاکوانی اور عون چوہدری موجود تھے۔
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی عام آدمی کے دکھوں کا مداوا کرے گی، آئی پی پی ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرے گی،
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کریں گے، مہنگائی کم کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، اپنے منشور کی بنیاد پر عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…