نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
نریندر مودی کا کہنا ہے کہ تمام ٹیموں کی محنت سے جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے اعلامیے کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔
واضح رہے کہ کئی ممالک کے سربراہان جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت آئے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…