نگران بلوچستان حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی ۔جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان نگراں حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی اس سلسلے میں ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو قابو کرنے کے اقدامات کیے جاچکے ہیں . یوریا آٹا تیل پٹرول اور دیگر اشیاء کے اسمگلرز کے لیے اب بلوچستان محفوظ ذریعہ نہیں بنے گا

.

.

متعلقہ خبریں