کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان نگراں حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی اس سلسلے میں ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو قابو کرنے کے اقدامات کیے جاچکے ہیں ۔ یوریا آٹا تیل پٹرول اور دیگر اشیاء کے اسمگلرز کے لیے اب بلوچستان محفوظ ذریعہ نہیں بنے گا
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…