ایشیاکپ؛ پاک بھارت میچ میں بارش کا کتنا امکان ہے؟


کولمبو (قدرت روزنامہ)ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مقابلے میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں شیڈول ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کو پاکستان کا چلینج درپیش ہوگا، اہم ترین ٹاکرے سے قبل میدان پر دھوپ نکل آئی ہے تاہم پھر بھی بارش کے آثار موجود ہیں۔
موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق کولمبو میں آج دن کے اوقات میں 80 فیصد تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ آنے والے پورے ہفتے میں کولمبو میں بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ دنوں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاک بھارت میچ کیلئے ریزو ڈے رکھا ہے اگر بارش کے باعث میچ آج مکمل نہ ہوا تو کل (11 ستمبر) کو میچ وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا۔
واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایشیاکپ کا پہلا گروپ میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا، جس کے باعث دونوں ٹیموں ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔

Recent Posts

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

10 mins ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

13 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

16 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

26 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

30 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

57 mins ago