کامیاب انتخابی حکمت عملی ایم کیو ایم کا شعار ہے، سید امین الحق


کراچی(قدرت روزنامہ) سید امین الحق نے کہا کامیاب انتخابی حکمت عملی ایم کیو ایم کا شعار ہے۔
امین الحق نے کرایچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم میں تمام فیصلے میرٹ پر کئے جارہے ہیں، ایم کیو ایم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایم کیو ایم کی وجہ سے آج شہر کی آبادی میں لاکھوں افراد کا اضافہ ہوا ہے، کراچی میں ایک قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں کا اضافہ ہوا ہے۔
سید امین الحق نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ کامیاب انتخابی حکمت عملی ایم کیو ایم کا شعار ہے جس کو ہمیشہ سے اپنائے رکھیں گے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago