پاک بھارت میچ کے دوران بجلی معطل کر دی گئی، شہریوں کا شدید احتجاج

لوئر دیر (قدرت روزنامہ) پاک بھارت میچ کے دوران پورے ضلع کی بجلی بند کر دی جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لوئر دیرمیں لوڈشیڈنگ کے سبب شائقین پاک بھارت معرکہ دیکھنے سے محروم ہو گئے۔ شہریوں نے میچ کے دوران بجلی منقطع ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ لوئر دیر میں پاک بھارت میچ شروع ہونے پر ضلع بھر کی بجلی بند کر دی گئی۔

Recent Posts

جدید ٹیکنالوجی کو دین کے فروغ کیلئے استعمال کریں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کو دین کے…

2 hours ago

شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار…

2 hours ago

سموگ کے خاتمے کیلئے کلائیمٹ ڈپلومیسی کی تجویز پر اتفاق

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے سموگ میٹیگیشن…

3 hours ago

حکومت کا ایف بی آر کو سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سمگلنگ میں…

3 hours ago

عارف والا میں بیٹے کابوڑھی والدہ پر تشدد ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کانوٹس ، آئی جی سے رپورٹ طلب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں بیٹے کا بوڑھی والدہ…

4 hours ago

چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی (قدرت روزنامہ) جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ…

4 hours ago