سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں، حافظ حسین احمد


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سینئر سیاسی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت کی جانب پہلا قدم ہے، سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔
اپنے بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مفاہمانہ پالیسی پر اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا بیانیہ حاوی ہو چکا ہے۔حافظ حسین احمد نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سیاسی بیانیہ کو خاندانی بیانیہ پر ترجیح دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے مطالبات کو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مؤقف پر اس لیے ترجیح دی تاکہ اپوزیشن اتحاد برقرار رہ سکے۔

Recent Posts

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں…

8 mins ago

امریکی نائب صدر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے کے امکانات کم کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس پر اپنی نگاہیں جماتے ہوئے کملا ہیرس ان نائب امریکی…

21 mins ago

امریکی انتخابات: جیت کے لیے کل کتنے الیکٹرول ووٹس درکار ہوتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس وقت امریکی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد…

45 mins ago

آئی پی پیز سے مذاکرات: عوام کو سستی بجلی کب ملے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے منگل کو سینیٹ…

60 mins ago

کیا واقعی ’سپر پرائم منسٹر‘ محسن نقوی ہی ہیں؟ شہباز شریف نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ محسن…

1 hour ago

سولر پینلز مہنگے: 5 سے 12 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…

1 hour ago